وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملا قات

139

اسلام آباد، 02اکتوبر(اے پی پی ):وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے  بدھ کو یہاں  ملاقات کی ۔ جس میں صوبہ بلوچستان میں جاری  ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی امور پر گفتگو کی گئی ۔

ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق بھی موجود تھے ۔

وی این ایس، اسلام آباد