تینتیس ویں نیشنل گیمز کے خواتین سوئمنگ مقابلوں میں آرمی ٹیم  ٹاپ پر 

0
42

اسلام آباد، 13 نومبر ( اے پی پی):  تینتیس ویں نیشنل گیمز کے خواتین سوئمنگ مقابلوں میں  آرمی کی خواتین کا پلڑا بھاری رہا۔
خواتین تیراکی میں آرمی نے چودہ گولڈ  تین سلور  چار برونز جبکہ واپڈا نے پانچ گولڈ، بارہ سلور اور پانچ برونز میڈل حاصل کر لئے سندھ نے چار سلور اور چھ برونز میڈل حاصل کئے جبکہ اسلام آباد نے دو برونز میڈل حاصل کئے ہیں۔تقریب تقسیم انعامات میں سینیٹرسیمیایزدی، وفاقی محتسب کشمالہ طارق ، وزارت بین الصوبائی رابطہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔

وی این ایس اسلام آباد

Download Video