سویٹزرلینڈ کے پارلیمانی وفد کا پاکستان ماؤنمنٹ کا دورہ

0
112

اسلام آباد، نومبر 5 (اے پی پی): پاکستان کے دورے پر آئے سویٹزرلینڈ کے پارلیمانی  وفد نے منگل کے روز پاکستان ماؤنمنٹ کا دورہ کیا اور ماؤنمنٹ کے مختلف حصّوں  کے بارے میں  بریفنگ لی ۔

سویٹزرلینڈ کے وفد نے پاکستان ماونمنٹ میں واقع میوزیم کا بھی دووہ کیا اور میوزیم میں رکھی اشیا ءمیں گہری دلچسپی ظاہر کی ۔

وفد کا استقبال ماونمنٹ کی انتظامیہ نے کیا اور ماونمنٹ کے مختلف حصّوں سے وفد کو آگاہ کیا-

وی این ایس اسلام آباد

Download Video