سیکریٹری دفاع سے  سری لنکا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف ایڈمرل  کی  ملاقات

0
37

اسلام آباد، 05نومبر(اے پی  پی):سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرام الحق   سے  سری لنکا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف ایڈمرل راویندرا وجے گنا رتنے نے   منگل کو  یہاں ملاقات کی ۔

ملاقات  کے دوران مختلف امور پر  تبادلہ خیال کیا  گیا ۔

 وی این ایس، اسلام آباد

Download Video