وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کزن نواب عاشق حسین کی نماز جنازہ پولو گراؤنڈ لاہور میں ادا

0
52

لاہور، 2نومبر (اے پی پی): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کزن نواب عاشق حسین قریشی کی نماز جنازہ پولو گراؤنڈ ریس کورس پارک میں ادا کر دی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، صوبائی وزیر ہاشم جواں بخت، رکن صوبائی اسمبلی سید عباس علی شاہ اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی نماز جنازہ میں شرکت۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی و اظہار تعزیت بھی کیا۔

 وی این ایس، لاہور