وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

210

اسلام آباد، 07 نومبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوا۔ اجلاس میں حکومت کی جانب سے کی جانے والی قانون سازی پر بات چیت ہوئی۔ معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اجلاس کو میڈیکل کمیشن بل کے اہم نکات اور صحت کے شعبہ میں اصلاحات سے متعلق بریف کیا۔

سورس: وی  این ایس، اسلام آباد