لاہور ، 30 نومبر(اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی ٰپنجاب سردار عثمان بزدار نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران صوبہ پنجاب میں سیاست اور ترقی سے متعلق امور زیر بحث آئے ۔
وی این ایس، اسلام آباد