پاکستان بمقابلہ آسٹریاجو ٹی ٹوئیٹ سر یز، پہلا میچ کل کھیلا جائے گا

202

اسلام آباد ،02 نومبر (اے پی پی ): پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز  کا پہلا میچ  کل سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔میچ سے قبل دونوں کپتانوں کی سٹیڈیم آمد ،دونوں کپتانوں  نے ٹرافی کیساتھ تصاویر بنائیں ۔

بابر اعظم نے  سڈنی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے    کہا کہ پاکستان نمبر ون سائیڈ ہے، آسٹریلیا کو ٹف ٹائم دیں گے ،سیریز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کی تیاریوں کے لئے بہترین ثابت ہوگی۔نوجوان کھلاڑیوں کیساتھ تجربہ کار کھلاڑی بھی ٹیم کا حصہ ہیں ۔

سورس : وی این ا یس ، اسلام آباد