جسٹس گلزار احمد نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے  حلف لیا

198

اسلام آباد ، 21دسمبر(اے پی پی): صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے جسٹس گلزار احمد سے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف  لے لیا۔ ہفتہ کو ایوان صدر میں   منعقدہ   حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان سمیت  چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر،گورنرز،وفاقی وزرا ، معاونین خصوصی،مشیران، مسلح افواج کے سربراہان ،جج صاحبان، بارکونسلز کے نمائندوں ، وکلاء  اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

وی این ایس ، اسلام آباد

Download Video