اسلام آباد ، 11 دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے آفیشلز نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کی ٹیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا۔ انہوں نے کہا کہ سری لنکا کی ٹیم کے ساتھ ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کا دوبارہ آغاز باعث مسرت ہے۔
وی این ایس اسلام آباد