وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کی ملاقات

132

اسلام آباد ، 26 دسمبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی ملاقات کے دوران موجود تھے۔

وی این ایس ، اسلام آباد

Download video