وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ،قائد ایوان سینیٹرشبلی فراز کی ملاقات

134

اسلام آباد ، 11 دسمبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں قانون سازی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور سینیٹر اعظم خان سواتی اور وزیر مملکت علی محمد خان بھی موجود تھے۔

وی  این ایس،  اسلام آباد

Download Video