ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا چائنہ پاکستان دوستی چینل ایف ایم 98 کا دورہ

175

اسلام آباد ، 20 دسمبر ( اے پی پی ) : وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق  اعوان نے  چائنہ   پاکستان دوستی چینل ایف ایم 98 کا دورہ کیا ہے

جمعہ کو معاون خصوصی  چائنہ  پاکستان دوستی ریڈیو چینل ایف ایم 98 پہنچیں تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ،اس موقع پر معاون خصوصی کو ریڈیو کے مختلف شعبہ جات کے بارے میں بتایاگیا ،بعد ازاں ڈاکٹر فردوس عاشق  اعوان نے چائنہ  پاکستان دوستی چینل ایف ایم 98 کو خصوصی انٹرویو بھی ریکارڈ کرایا ۔

وی این ایس اسلام آباد