ڈاکٹر محمد خاور جمیل نے وفاقی انشورنس محتسب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

226

اسلام آباد ، 12 دسمبر (اے پی پی): ڈاکٹر محمد خاور جمیل نے وفاقی انشورنس محتسب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعرات کو ڈاکٹر محمد خاور جمیل سے وفاقی انشورنس محتسب کے عہدے کا حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، تقریب میں اعلی سول افسران و دیگر منتاز شخصیات نے شرکت کی۔

وی  این ایس،  اسلام آباد

Download Video