سکھر : مینارہ روڈ کے قریب جلتی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

0
82

سکھر،29جنوری(اے پی پی ):مینارہ روڈ کے قریب چلتی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی ، گاڑی کااگلہ 30فیصد حصہ جل گیا ، قریبی دکانداروں نے آگ پر قابو پا کر کار کو مزید جلنے سے بچا لیا ، واقعہ وائرنگ میں آگ لگنے سے پیش آیا ،

سکھر کی مصروف ترین شاہراہ مینارہ روڈ ماڈرن اسکول کے قریب ایک خیبر کار نمبر c-3969میں وائرنگ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی کا اگلہ 30فیصد حصہ جل گیا تاہم ڈرائیور نے بروقت گاڑی سے نکل کر جان بچائی ، مقامی دکانداروں نے فوری طور پر آگ پر قابو پا کر گاڑی کو مزید جلنے سے بچا لیا ، ڈرائیور کے مطابق گاڑی میں آگ وائرنگ میں شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے لگی ہے۔

اے پی پی /سکھر/ریحانہ