لاہور میں ایشین میڈیا ایوارڈز کی تقریب کا رنگا رنگ انعقاد

0
65

لاہور، 21 جنوری ( اےپی پی): لاہور میں ایشین میڈیا ایوارڈز کی تقریب کا رنگا رنگ انعقاد کیا گیا تقریب میں ڈرامے اور صوفی ڈانس نے سما باندھ دیا بہترین کام کرنے والے صحافیوں کو ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تقریب کا مزید احوال جانتے ہیں عبد الرحمن رانا کی اس رپورٹ میں۔۔۔

وی این ایس، لاہور