وزیر اعظم عمران خان سے انسپکٹر جنرل پولیس سندھ سید کلیم امام کی ملاقات

188

اسلام آباد , 29 جنوری (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے انسپکٹر جنرل پولیس سندھ سید کلیم امام نے ملاقات کی۔ بدھ کو یہ بات وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

وی این ایس اسلام آباد

Download Video