اسلام آباد ، 29 جنوری (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بد ھ کو یہاں ملاقات کی، ملاقات میں بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور صوبے سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وی این ایس ، اسلام آباد