پنجابی فلموں کے معروف ہیرو گپی گریوال پاکستان پہنچ گئے

235

لاہور، 20 جنوری ( اےپی پی): پنجابی فلموں کے معروف ہیرو گپی گریوال پاکستان پہنچ گئے جہاں وہ 3دن تک اپنی مذہبی رسومات ادا کریں گے ۔پاکستان آ کر انہیں کیسا لگا بتا رہے ہیں عبد الرحمن رانا اپنی اس رپورٹ میں

وی این ایس، لاہور