اسلام آباد ، جنوری 27(اے پی پی): وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عا شق اعوان نے پیر کے روز یہاں جھنگ پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی –
ڈاکٹر فردوس عا شق اعوان نے جھنگ پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیا اورانہیں مبارکباد پیش کی –
وی این ایس ،اسلام آباد