ترک صدر صدر طیب ارودان کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد

0
53

اسلام  آباد،14فروری (اے پی پی ): ترک صدر طیب اردوان پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے  پارلیمنٹ ہاؤس  پہنچ گئے ۔

وزیراعظم عمران خان، چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے  پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر ترک صدر طیب ارودان کا استقبال کیا۔

سورس : وی این ایس اسلام آباد