ترک صدر کا علامہ اقبال کہ اشعار کا حوالہ دینا پاکستان کہ ساتھ دلی قربت اور گہرے تعلق کا اندازہ ہوتا ہے: سینیٹر ولید اقبال

0
45

اسلام آباد ،14فروری( اے پی پی ):  سینیٹر ولید اقبال نے  ترک صدر کہ خطاب پر اپنے تاثرات میں کہا  ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوگان  کے پارلیمنٹ    میں خطاب  کے  دوران ان کا  یہ کہنا  ہے کہ  پا کستان کے  دکھ   ہمارے  مشتر کہ دکھ   ہے اور   ترکی کشمیر کہ مظلوم عوام کے  ساتھ کھٹرا ہے ۔

سینیٹر ولید اقبال نے کہا کہ ترک صدر رجب طیب اردوگان کا پارلیمنٹ کہ مشترکہ اجلاس سے  خطاب بہت ہی اہمیت کا حامل ہے اور انھوں نے خاص طور پر شاعر مشرق علامہ اقبال کہ اشعار کا حوالہ دیا اس سے انکے پاکستان کہ ساتھ دلی قربت اور گہرے تعلق   کا  اندازہ ہوتا ہے۔سینیٹر ولید اقبال نے ان خیالات کا اظہار بروز جمعہ پارلیمنٹ ہاؤس میں اے پی پی ویڈیو نیوز سے خصوصی طور پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

سورس وی این ایس اسلام آباد