مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی  کیلئے  لال حویلی راولپنڈی کے باہر 5 فروری کو جلسہ کرینگے: شیخ رشید احمد

0
38

اسلام آباد ،04 فروری  (اے پی پی ):وفاقی  وزیر برائے  ریلوے شیخ رشید احمد نے  پانچ  فروری، یوم یکجہتئ کشمیر کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کر دیا ۔ منگل کو جاری ویڈیو پیغام  میں  وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہار کے لئے لال حویلی راولپنڈی کے باہر 5 فروری کو جلسہ کرینگے۔انہوں نے عوام سے جلسے میں   شرکت کی اپیل بھی کی ۔

 وی این ایس،اسلام آباد