ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد، خشک رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

0
61

 

اسلام آباد،06 فروری  (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہےگا  جبکہ  کشمیر اوراسکے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

آج کم سے کم درجہ حرارت سکردو  میں منفی 16،گوپس ،کالام منفی 11،استور ، پاراچنار منفی 10،ما لم جبہ منفی 07، دیر ،راولاکوٹ منفی 04،قلات منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیے گئے۔

وی این ایس اسلام آباد

Download Video