وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس اور معاون خصوصی برائے بیرونی سرمایہ کاری علی جہانگیر صدیقی کی ملاقات

0
34

اسلام آباد ، 13 فروری (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سمندر پارپاکستانیز سید ذوالفقار عباس اور معاون خصوصی برائے بیرونی سرمایہ کاری علی جہانگیر صدیقی نے ملاقات کی ۔

سورس:وی این ایس  اسلام آباد