وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیر صدارت ٹرینوں کے اوقات کار، آپریشن، کوچز میں خرابیوں کو ٹھیک کرنے اور فریٹ کے معاملات پر اجلاس

0
48

لاہور، 15 فروری (اے پی پی): وفاقی وزیر برائے  ریلوے شیخ رشید احمد کی زیر صدارت ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ٹرینوں کے اوقات کار، کے سی آر آپریشن، کوچز میں خرابیوں کو ٹھیک کرنے کے علاوہ فریٹ، آمدن ، ایم ایل ون اور لاہور گوجرانوالہ شٹل ٹرین کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں چئیرمین ریلوے بورڈ حبیب الرحمان گیلانی، سی ای او ریلوے دوست لغاری سمیت تمام اے جی ایم اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

وی این ایس ، لاہور