وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی فرانس کے سفیر سے ملاقات

0
58

اسلام آباد، 04فروری  )اےپی پی ): وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی فرانس کے سفیر سے ملاقات

ملاقات   میں کروناوائرس  باہمی امور، سکیورٹی اور دیگر موجودہ مسائل سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا   ۔-

فرانس کے سفیر کا مشترکہ امور کے سلسلے میں جاری ٹریننگز جاری رکھنے کا عزم اورمشترکہ ٹریننگز کے انعقاد کا مقصد مسائل کا سامنا کرنے کی صلاحیت کو بہتر بنانا ہے- وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے باہمی امور کی بہتری کے لئے ہر ممکن تعاون  کا       یقین    دلایا  اور کہا  کہ سکیورٹی اور داخلی امور میں کارکردگی کو مزید بہتر کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں  اور ملاقات کا اختتام باہمی امور کو مزید مستحکم کرنے کی امید پر ہوا۔

اے پی پی صایمہ ملک/ نصیب الہی