پاک ترک باہمی تعلقات تجارت اور سرمایہ کاری کی نئی راہیں ہموار کرنے میں ممدد معاون ثابت ہوں گے:سینیٹر وسیم شہزاد

0
20

اسلام آباد،14فروری(اے پی پی): سینیٹر وسیم شہزاد نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے بے مثال  باہمی روابط تجارت اورسرمایہ کاری کے فروغ میں ممدد و معاون ثابت ہوں گے۔سینیٹر وسیم شہزاد نے ان خیالات کا اظہار پارلیمنٹ ہاؤس میں بروز جمعہ  اے پی پی ویڈیو نیوز سروس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

سورس: وی این ایس اسلام آباد