پاک ترک شراکت داری نئے دور کا آغاز ہے: گورنر سندھ عمران اسماعیل

0
25

اسلام آباد، 14فروری (اے پی پی ): گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ آج دلی طور پر خوشی محسوس کر رہا ہوں کیونکہ آج کے  دن پاک ترک شراکت داری نئے دور کا آغاز ہے۔

اے پی پی ویڈیو نیوز سے  گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے  کہا کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان  سرمایہ کاری کہ فروغ سے خطے کے مستقبل پر مثبت اور دور رس  اثرات مرتب ہوں گے۔

سورس وی این ایس ،اسلام آباد