پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مضر صحت خوراک تیار کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن

0
50

اسلام آباد 13 فروری (اے پی پی ): پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مضر صحت خوراک تیار کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن ہوئے ۔آپریشن میں ایک  ہزار کلو سے زائد ناقص اور زائد المعیاد مال کو بھی برآمد کر لیا گیا۔

سورس:وی این ایس اسلام آبا د