پی ایس ایل میں پشاور زلمی اور لاہور قلندز کا ٹاکرا، زلمی فینز بسز پشاور سے راولپنڈی روانہ

1298

راولپنڈی ، 28 فروری (اے پی پی ):پاکستان  سپر لیگ  میں   پشاور زلمی  اور لاہور  گلندز کے  ٹاکرا  کو  دیکھنے  کیلئے  زلمی فینز بسز پشاور سے راولپنڈی  کیلئے روانہ ہو گئی  ہیں  ، فینز دو ہزار کے پیکج میں وی آئی پی میچ ٹکٹ ، ڈائیو  ریٹرن ٹکٹ ، زلمی شرٹ اور میکڈونلڈز میل حاصل کرکے بھرپور طریقے سے میچ انجوائے کرسکیں گے۔

 زلمی فینز کو اسٹیڈیم میں زلمی اسٹارز کے ساتھ سیلفیز بنانے کا سنہری موقع بھی ملے گا۔ پشاور زلمی  کیجانب  سے  زلمی ڈائیوو پیکج ہولڈر زلمی فینز کے لیے راولپنڈی اسٹیڈیم میں سرپرائز کا بھی انتظام کیا ہے۔

سورس: وی  این ایس،  اسلام اآباد