افغان مہاجرین کی عالمی  کانفرنس،وزیراعظم عمران خان  کا  دستکاریوں کے سٹالز کا دورہ

119

اسلام آباد ، 17 فروری (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں40 سال سے مقیم افغان مہاجرین کے حوالے سے منعقدہ عالمی کانفرنس کے موقع پر دستکاریوں کے سٹالز کا دورہ کیا۔

پیر کو یہاں کانفرنس میں شرکت کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کے ہمراہ دستکاریوں کے سٹالز کا بھی دورہ کیا، انہوں نے ہنرمندوں اور دستکاروں کو ان کی مہارت پر داد دی۔

وی این ایس،اسلام آباد

Download video