سکھر میں دوسرے روز بھی پولیو مہم جاری

124

سکھر، 18فروری(اے پی پی):سکھر میں دوسرے روز بھی پولیو مہم جاری  ہے ، پولیو مہم کے دوسرے روز بھی صحت ٹیمیں بچوں کو قطرے پلانے کے لیے متحرک ہیں۔

صحت اور ریونیو افسران کی جانب سے مہم کی بھرپور مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر  محکمہ صحت کے افسران نے پولیو ورکرز کو ہدایت کی ہے کہ پولیو مہم میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

وی این ایس ، سکھر