وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی صاحبزادہ صبغت اللہ، محبوب شاہ اور محمد بشیر کی ملاقات

150

اسلام آباد ، 28 فروری (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی صاحبزادہ صبغت اللہ، محبوب شاہ اور محمد بشیر خان نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو اپنے اپنے حلقے سے متعلقہ معاملات سے آگاہ کیا۔

ملاقات میں معاون خصوصی ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔

اے  پی پی /عمار/حامد