لاہور؛شاہدرہ چوک میں ایل پی جی سے بھرا ٹینکر الٹ گیا ،،،ٹینکر الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی

0
71

لاہور، 25 مارچ (اے پی پی):شاہدرہ چوک میں ایل پی جی سے بھرا ٹینکر الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس  کے  باعث عوام  کی

  سہولت اور  ٹریفک  کی  روانی  کیلئے    ٹریفک پولیس  نے  متبادل   روٹ  پلان   تشکیل دے  دیا ہے ۔

 آئل ٹینکر میں آتشزدگی کے واقعہ پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کمشنر لاہور ڈویژن اور سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا  ہے اور کہا کہ آتشزدگی کے باعث زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

اے پی پی /لاہور/نورین