چین سے دوسرا جہاز طبی ساز و سامان لیکر آج کراچی پہنچ گیا

0
24

اسلام آباد ، 27 مارچ (اے پی پی ):چین سے دوسرا جہاز طبی ساز و سامان لیکر آج کراچی پہنچ گیا، کراچی پہنچنے والے جہاز میں پچاس ہزار کے قریب ٹیسٹنگ کٹس ہیں۔

ترجمان این ڈی ایم اےعلی بابا اور جیک ما فاؤنڈیشن کی طرف سے آنے والے سامان کی یہ دوسری کھیپ ہے۔

اے پی پی /سحر/قرۃالعین