ایوبیہ چئیر لفٹ کی سروس کرونا وائرس  کے باعث بند کردی گئی

135

 

ایبٹ آباد،16مارچ(اے پی پی ): ایوبیہ چئیر لفٹ کی سروس کرونا وائرس  کے باعث بند کردی گئی  ہے ۔ ترجمان گلیات ڈویلپمنٹ  اتھارٹی احسن حمید کے مطابق یہ قدم  کرونا وائرس کے پھیلاو اور روک تھام کیلئے اٹھایا گیا ہے۔انہوں نے  کہا کہ صوبائی حکومت کے احکامات پر من و عن عمل کیا جائے گا، فیصلے کا اطلاق تاحکم ثانی ہو گا۔

وی این ایس،ایبٹ آباد

Download Video