اسلام آباد، 03 مارچ(اے پی پی ):سینٹ میں قائد ایوان سینٹر شبلی فراز نے منگل کو قومی خبر رساں ادارے ایسوسیٹیڈ پریس آف پاکستان(اے پی پی ) کے شعبہ ویڈیو نیوز سروس(VNS) کا خصوصی دورہ کیا ، دورہ کے دوران وہ ویڈیو نیوز سروس کے ویب ٹی وی سٹوڈیو بھی گئے جہاں انہوں نے خصوصی لائیو ٹرانسمیشن میں شرکت کی ۔
سینٹر شبلی فراز نے شعبہ ویڈیو نیوزسروس کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور اس کے خدمات کو سراہا۔
وی این ایس، اسلام آباد