ملتان ،30 مارچ (اے پی پی ): اسسٹنٹ کمشنر نے موضع جئی میں کاروائی کرکے ایک شخص گرفتار کرلیا،یہ شخص غریب عوام کو ریلیف فارم فروخت کررہا تھا،جبکہ حکومت کی طرف سے یہ فارم فری ہے۔ملزم علاقے کے لوگوں فارم فروخت کرکے رقم بٹورنے میں لگا ہوا تھا۔
اسسٹنٹ کمشنر مبین احسن نے کہا کہ ایسی حرکت پر کسی قسم کی کوئی معافی نہیں ملےگئی۔
اے پی پی /ملتان/قرۃالعین