وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ملاقات

146

اسلام آباد , 19 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

وی این ایس  اسلام آباد

Download Video