وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کی ملاقات

246

اسلام آباد،6 مارچ (اے پی پی) :وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملا قات میں دو  طرفہ  باہمی  امور  پر   بات چیت  ہوئی ۔

سورس:وی این ایس اسلام آباد