وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس سے متعلق نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس جاری

142

 

اسلام آباد، 16 مارچ (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس (کوویڈ۔19) سے متعلق نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔

 اجلاس میں وزیر اعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا، وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ، وزیر اعظم کے معاون برائے اوورسیز سید ذوالفقار عباس بخاری اور دیگر افسران نے شرکت کر رہے ہیں جبکہ تمام وزرائے اعلیٰ بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہیں۔

وی این ایس،اسلام آباد

Download Video