کرونا وائرس سے بچاو کیلئے صوبے بھر میں ایمرجنسی نافذ

221

لاہور، 20 مارچ ( اےپی پی): کرونا وائرس نے جہاں دنیا بھر میں دہشت اور خوف کے سائے پھیلا رکھے ہیں وہیں ملک میں  وائرس کی روک تھام کیلئے حکومت پنجاب نے بھی بڑا قدم اٹھا دیا ہے۔وائرس سے بچاو کیلئے صوبے بھر میں ایمرجنسی نافذ کی ہے تاکہ لوگوں کی زندگیوں کو تحفظ فراہم کیا جاسکے حکومت پنجاب مزید کیا انتظامات کر رہی ہے جانتے ہیں لاہور سے  افتخار علی کی اس رپورٹ میں۔۔

وی این ایس