کرونا وائرس کے پیش نظرپنجاب کی جیلوں میں حفاظتی انتظامات کے لیے ہدایت جاری

196

اسلا م آباد ، 11 مارچ ( اےپی پی):کرونا وائرس کے پیش نظرپنجاب کی جیلوں میں حفاظتی انتظامات کے لیےایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن آغا کی جانب سے ہدایت جاری کر دی گئی۔

 ہدایات کے مطابق قیدیوں سے ملاقات کرنے والوں کی باقاعدہ انفراریڈ تھرمامیٹر کے ذریعے سکریننگ کی جائ۔

مزید  کیا ہدایات دی گئی ہیں جانتے ہیں افتخار علی کی اس رپورٹ میں

 اےپی پی/فاروق