کورونا وائرس کیخلاف جنگ، ہائیر ایجوکیشن کمیشن بھی متحرک ہو گیا

108

اسلام آباد ،31 مارچ (اے پی پی ) کورونا وائرس کیخلاف جنگ، ہائیر ایجوکیشن کمیشن بھی متحرک ہو گیا ایچ ای سی نے یونیورسٹیز اور سائنسدانوں سے تخلیقی و تحقیقاتی تجاویز طلب کر لیں ایچ ای سی نے یونیورسٹیز اور سائنسدانوں کے نام مراسلہ ارسال کر دیا کورونا سے نمٹنے کیلئے تحقیقاتی اور تخلیقی پر عمل کیلئے خصوصی گرانٹ دی جائے گی، ایچ ای سی کا مراسلہ وائرل بیماریوں کے دوران سرویلنس نظام کی تیاری کیلئے تجاویز دیں، ایچ ای سی کورونا کیخلاف قوت مدافعت کو بڑھانے کیلئے بھی تجاویز دی جائیں، ایچ ای سی پاکستان میں کم لاگت پر میڈیکل اور سرجیکل آلات کی تیاری کیلئے تجاویز دیں، ایچ ای سی ای ای سی نے اس پروجیکٹ کیلئے 27.5 ملین روپے مختص کر دیئے ایچ ای سی نے تجاویز جمع کروانے کیلئے آخری تاریخ 3 اپریل مقرر کر دی۔

اے پی پی /ضیا /ریحانہ