گورنر سندھ عمران اسماعیل کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔

113

اسلام آباد 2 مارچ (اے پی پی )؛

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی وزارت خارجہ میں آمد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔گورنر سندھ نے وزیر خارجہ کو قطر کے کامیاب دورے پر مبارکباد دی۔ملاقات کے دوران امریکہ۔طالبان امن معاہدے کے نتیجے میں خطے میں پیدا ہونے والے مثبت اشرا  ت  اورپاکستان کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا افغانستان میں امن و استحکام کی بدولت پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک کے مابین بہتر معا شی، اقتصادی اور سیاسی شراکت داری قائم ہو سکتی ہے۔

گورنر سندھ نے سندھ کی سیاسی اور ترقیاتی صورت حال سے وزیر خارجہ کو آگاہ کی۔ ملاقات کے دوران ملک کی خارجہ پالیسی اور ملکی سیاسی و معاشی حالات  بھی زیر گفتگو آۓ۔

 

  Reached 16;51

 49؛19       edited