سونے کی فی تولہ میں 1600 روپے کی کمی

0
60

اسلام آباد، 21 اپریل ( اے پی پی ): کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج بروز  منگل کو   سونے کی فی تولہ قیمت  میں سولہ سو  روپے کی کمی  ہوئی  جس کے بعد آج  سونے کی فی تولہ قیمت 94  ہزار  سات   سو روپے  رہی ۔

 دس گرام سونے کی قیمت میں بھی  آج  منگل  کو تیرہ سو بہتر روپے  کی کمی ہوئی جس کے بعد   د آج دس گرام سونا  81  ہزار  190  روپے میں فروخت ہوا۔

آج فی تولہ چاندی کی قیمت  دس روپے کی کمی کے ساتھ  940  روپے جبکہ   روپے جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت  805روپے 90  پیسے رہی۔

اے پی پی / سعیدہ/ ریحانہ