وزیراعظم عمران خان کا کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال راولپنڈی کا افتتاح

0
62

راولپنڈی ، یکم اپریل (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان  نے  بدھ کو  یہاں کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال راولپنڈی کا افتتاح کیا۔ راولپنڈی اور ملحقہ علاقوں کی عوام کو صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کی اپ گریڈیشن اور تزئین و آرائش موجودہ حکومت کا بڑا اقدام ہے۔ وزیراعظم نے  ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور  سہولیات کا جائزہ  بھی لیا ۔

اے پی پی /ڈیسک /قرۃالعین