لاہور 03, اپریل (اے پی پی) : مشہور اداکار، ڈرامہ پرڈیوسر اور مصنف شاہد نذیر خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کرونا وائرس سے بچنے کے لئے ہمیں اپنے ایمان کو مضبوط رکھ کر اس کا مقابلہ کرنا ہے. دروازے، کھڑکیاں اور لاک اچھی طرح صاف کریں اور حکومتی احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوکر اس وبا کو شکست دیں۔
اے پی پی /لاہور/نورین