خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کےپھیلاؤ کو روکنے کیلئے پہلا واک تھرو گیٹ نصب : احسن حمید

143

ایبٹ آباد،03  اپریل(اے پی پی ):  ترجمان گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی احسن حمید نے کہا کہ خیبر پختونخوا کورونا وائرس کےپھیلاو کو روکنے کیلئے اقدام کے لئے صوبے میں پہلا واک تھرو گیٹ ایبٹ آباد میں نصب کر دیا،جبکہ ایبٹ آباد، گیٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے داخلی راستے پر نصب کیا گیاہے۔

ترجمان احسن حمید نے کہا کہ سینیٹائز گیٹ گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی تخلیق ہے، گیٹ سے گزرنے والے جراثیم کش سپرے کے بعد اندد داخل ہو سکیں گے

ترجمان احسن حمید نے کہا کہ اسی طرز پر رش والے مقامات پر مزید گیٹ نصب کیے جائیں گے۔

اے پی پی / ایبٹ آباد/نورین